زُحل کے اثرات

زُحل کے اثرات (2015

2015 میں زحل کےاثرات سے مندرجہ ذیل بُرج مُتاثر ھونگے؛؛

1۔برج عقرب

سا ڑھ ستی کی نحوست سے اگرچہ ایک زمنہ خوف کھاتا ھے۔اور یہ ایام بے شک سختی اور آزمائش،نظربد ،ھرکام میں تاخیرلانے والے ھوتے ھیں۔کام بن بن کر بگڑنے لگتے ہیں۔
2015 میں زحل عارضی طور پر15 جون تا18 ستمبرطالع میں آجائے گا۔یہ آپکی روزمرہ زندگی میں تبدیلیاں لاے گا۔خواہ یہ تبدیلیاں آپکو پسند ھوں یا نا ھوںآپکو انہں برداشت کرنہ پرے گا۔۔صدقات اور خیرات سے متوقع مشکلات دور کی جا سکتی ہیں۔

2۔ برج قوس

ان دنوں آپ نحوست زحل ساڑھ ستی 7 سالہ دور سے گزر رہے ھیںساڑھ ستی کسی طور پر بھی نیک ثمرات نہیں دیتی۔ھر کام میں تاخیر رکاوٹیں کام بن بن کر بگڑتے رہتے ہیں۔دوسرون سے وابستہ توقعات میں اکثر ناکامی ھوتی ھے۔طبیعت میں بو جھل پن زہنی دبائو رہتا ھے۔دوست دشمن ،،اور دشمن دوست لگنے لگتے ہیں۔۔روپیہ پیسے کا نقصان نا گہانی نقصانات ،حادثات ھوتے ھیں۔۔۔شادی شدہ زندگی میں علھدگی آور طلاقیں لاتا ہے۔محبت میں ناکامیاں لاتا ہے۔۔زحل کے نھس اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے حسب توفیق صدقہ ضرور دیں

3۔ بُرج جدی

زحل کی نہوستآور ساڑھ ستی کا آغاز 24 دسمبر 2014 سے ھوچکا ہے۔مگر اس کے سخت ثمرات ابھی
شروع نہ ھونگےستارہ زحُل کو رجعت 14 مارچ کو ہوگی۔
اوریہ رجعت کرکے 15 جون کہ بُرج عقرب میں چلا جائے گا۔۔اس دوران تقریبا”3 مہ کے لیےآپ ساڑھ ستی سے نکل آیں گے18 ستمبر کو پھر زحل برج قوس میں آنے سے مُستقل بُنیادوں پر ساڈھے 7 سالوں کے لیے ساڑھ ستی شروع ہو جائے گی۔
کام بن بن کر بگڑیں گےرہائش میں تبدیلی ھوگی۔۔زندگی میں نئے نئے تجربات ھونگے۔۔خاندانی جھگڑے حادثات، صدمات آ سکتے ھیں۔۔میاں بیوی میں جھگڑے الحدگی،یا طلاق کی نوبت بھی آ سکتی ھے۔۔منگنیاں ٹوٹ سکتی ھیں ،،گوہ کہ ھر کام التوا کا شکار ھو جائے گا۔۔۔ایسے محسوس ھوگا جیسے کسی نے جادو کر دیا ھے۔۔۔۔
زحل کی نھوست سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ صدقہ دیں۔۔۔اگر حالات زیادہ بےقابو ھو جائیں تو ھم سے رابطہ کریں۔۔۔اللہ اآپکو اپنے حفظُ امان میں رکھے،،،

جعلی پیروں اور عاملوں کی حقیقت

آجکل مُختلف اخبارون اور رسائل مین اور بلخصوس سنڈر میگزین میں بہت عا ملوں، پیروں، اور
جادوگروںکے بڑے بڑے سائزکے اشتہار آویزاں ہوتے ھیں۔۔۔۔۔
محبوب آپکے قدموں میں،امتحان میں کامیابی،شوہر کی بیوفائی،ھر پریشانی اور مشکلات کا حل،جادو ٹونا،لاٹری کا نمبر،پسند کی شادی اور جانے کیا کیا کام موئکلوں اور جنات کے زریعے سع کروانے کے دعوے کرتے ہیں۔۔لیکن ان سب کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔اگر ایسا ممکن ھعے تو میں اُن عاملین کو مُنہ مانگی رقم دینے کو تیار ہوں ،،،،،اگر وہ اپنے عملیات یا مُکلوں کے زریعے میرے مُلک سے خود کش دھماکے،ٹارگٹ کلنگ،کرپشن ظلمُ نا انصافی اورفرقہ واریت کو ختم کروادیں۔۔۔۔لیکن ایسا ممکن نہیں،،،
کیونکہ اُن کے تمام دعوے جھوٹے ھیں۔۔۔وہ صرف بھولے بھالےاور کمزور عقیدہ لوگوں کو پھانستے ہیں۔۔۔اور ایسے لوگ با آسانی آنکے دام میں آجاتے ہیں،،،ایک بر ایک دوست کے سا تھ اک عامل کے پاس جانے کا اتفاق ھوا ۔میرا دوست عاملوں اور جعلی پیروں پر بہت عتقاد رکھتا تھا۔۔۔آسے وہم تھا کہ اُس کع گھر میں جنات نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔۔۔خیر ہم ایک مشہور عامل کے پاس گئے۔۔۔وہ عمل یا پیر جو بھی سمجھ لیں بہھت عجیب سے حلیے میں تھا۔۔۔میرا دوست چونکہ پہلے بھی اُسکے پاس جاتا رہتا تھا۔اسلیے اُس عامل نے سب سے پہلے ھمیں اپنے پاس بلوا لیا۔۔۔۔میرے دوست نے اپنی پریشانی اسے بتادی ۔۔پھیر عامل نے ایک بوتل میں پانی ڈالا اور بڑبرانے کے انداز میں کوئی منتر پڑھنے لگا اور پھرایک لمبی سی پھونک بوتل پر مار کر بوتل میرے دوست کو دے دی۔اور کہنے لگا اس پانی کو اپنے گھر کے چاروں کونے میں چھڑکنااگر دھواں اُٹھے تو سمجھنا کے جنات اور بھوت بھاگ گئے۔۔۔مین بہت حیران ھوا۔۔۔میرے دوست نے اُسکو ھدیہ دیا اور پھر ھم واپس گھر آگئے۔گھر واپس آکرمیرے دوست نے گھر کے چاروں کونوں میں عامل کا دیا ھوا پانی چھڑکنا شروع کیا۔۔۔مین حیران رہ گیا جہاں پانی گرتا یکدم دھواں اُٹھتا؛؛؛میں بہت حیران ھوا ۔مگر میں بھی ھار ماننے والا نہیں تھا؛
میں نے اپنے دوست سے بہانھ کرکے اک چھوٹی سی شیشی میں پانی لےلیا۔اگلے دن میں اُس پانی کو ایک لیبارٹری میں لے گیا اور پانی کا ٹیسٹ کروایا ۔۔۔۔مُجھے ایک جھٹکا لگا۔۔۔۔پانی میں اک کیمیکل تھا۔۔۔جو پانی میں حل ھوکر ایسڈ کے اثرات پیدہ کر دیتا ھے اور جب وہ پانی زمین پر گرتا ہے تو دھواں اُٹھتا ھے۔۔میں نے یہ بات اپنے دوست کو بتائی تو وہ اُس نے یقین نہی کیا اُور اُلٹا مجھے ھی بُرا بھلا کھنا شروع کردیا۔۔۔
تھوڑے دن بعد میں اک بہانہ بنا کر اپنے دوست کے ساتھ پھر اُس عا مل کے پاس چلاگیا۔۔۔میں پوری تیاری کے ساتھ آیا تھا ؛مین نے عامل سے کہا باباجی ۔۔سنا ہے آپکے پاس موئکل بھی ہیں ۔۔۔بابا تھوڑا مُسکرایا اور بولا۔۔ھاں بچے ھیں موئکل میرے پس۔۔۔میں نے بابا کو کہا۔ میرا اک چھوٹا سا کام کر دو آپکو مُنہ مانگی رقم دوں گا
بابا بولا بتا کیا کام ہے ۔۔میں نے کہا باباا میرا موبائل رستے مے کہیں گم ھوگیا اپنے موئکلوں سے کہیں میرا موبائل تو تلاش کر کے لادیں۔۔بابا نے کہا بچہ اس کے لیےعمل کرنہ پڑے گا پھر موئکل حاضر ھونگے۔۔۔۔میں نے کہا ۔ٹھیک ہے بابا آپ عمل کرلیں میں کچھ دیر انتظار کر لیتا ھوں ۔۔۔بابا بولا عمل زرہ لمبا ہے اس میں 3 دن لگیں گے۔۔۔میں نے بابا کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا ؛؛؛؛بابا جی نہ تمہارے پاس موئکل ھیں اُور نا تم کوئی پیر فقیر ھو تم نے ڈونگ رچا رکھا ھے ۔۔۔۔اور جو تم جنات کو بھگانے کا پانی دیتے ھو نہ آس میں کونسہ کیمیکل ملاتے ھو اُس کا بھی مجھے پتا ھے۔۔۔میری بات سن کر بابا طیش میں آگیا اور مجھے بُرا بھلا کہنے لگا۔۔۔۔۔پھر میں نے وھاں موجود تمام آدمیوں کو اُس کیمیکل کا نام بتایا اُور کہا تم گھر جاکر اس کیمیکل کو آزمانا تمکو ساری بات سمجھ آ جاے گی۔۔۔۔وہ ڈھونگی بابا مجھے دھمکی دینے لگا ۔۔۔میں نے کہا جوکرنا ہے کر لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ میرا زاتی تجربہ ھے ان جعلی عملوں کے بارے میں ۔۔۔۔۔ابھی اور بھی اصلیت ان کی آپکو بتانی ھے مگر اگلے حصے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپکو یہ تحریر کیسی لگی اپنی آرا اُور تجاویز سے لازمی آگاہ کیجے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکیل الرحمان رائو

Advantages of a Tablet(loh لوح)

Advantages of a Tablet created when Venus enters its sign۔۔۔ when Venus makes an angle of 27 with Pisces it creates a specific effect.Allah has created time in such a way that it laces a specific i…

Source: Advantages of a Tablet(loh لوح)

Advantages of a Tablet(loh لوح)

Advantages of a Tablet created when Venus enters its sign۔۔۔

sharf

when Venus makes an angle of 27 with Pisces it creates a specific effect.Allah has created time in such a way that it laces a specific impression at every instant experts in philosophy believe that in order to achieve desired effect an agent is to be supplied so in the skies can be transferred to the earth when such a subject is supplied and its effect accepted then this effect is wondered on to a tablet or amulet.then  everything appears an the attributes of Allah.hence the effect generated by Venus upon reaching these steps works with reference to mentioned and for subduing women. the net result being that the process of this tablet will have attention of mankind.fame greatness and acceptance will be within his grape  therefore people should see advantage of this time those who one dependents upon people for example doctors,lawyers,leaders,shopkeepers etc for their livelihood can use this increase their business.it can also be used to catch the attention of females.those who want to subdue to a certain someone can have their wish.

Decrease of providence related to stars for prosperity,

conquering women and lovers lovers and abundance of

wealth:ALLAH firmly states in the holy QURAN:we have created signs of the zodiac in the skies and have given elegance to those who see.

And then again. We have crated steps for the moon.

And again: if you reside in strong fortress

And again: Holy is the being which created the signs of zodiac in the slaves.

According to the astrology there are twelve signs of zodiac : Aries Taurus, Gemini cancer, Leo, Virgo, Libra ,Scorpio, Sagittarius, Capricorn, Aquarius ,and Pisces.In relation to the stars it is stated in the holy QURAN :It is he (Allah) who has created the stars for you so that you can see guidance from then in the dark of land and sea.According to the experts the stars give off light from the sun which is 60 times the size of the earth where as the earth is 39 times the size of the moon. tablets/charms/amulets made by someone who processes an art of prediction when any planer enters its signs are very effective with guarantee of success.scholars of this study do not let this time go to waste we too have created such tablets is these specific periods those who have had the fortune of using them have experienced success and are now with the grace of Allah living prosperous lives.

untitled-1

NOTE: if you are interested to get this please contact on my whats app no 03474784917 with the following required details about you and related person.

  • Name:

  • Mother Name:

  • Date of birth:

Also provide details about your lover.

  • Name:

  • Mother Name:

  • Date of birth:

Reality Of Lohhh

loh-1

img_20161010_105319

shakeel has invited you to Learn and Earn on SLIDE. Learning has never been more fun! Get Interesting content at your fingertips. Install SLIDE and Earn from anywhere! https://goo.gl/TjCdib

این اے 154 ضمنی الیکشن کون جیتے گا!شیر یا بلا!!

image

image

Read the rest of this entry

برج قوس والوں کے لیے چند مشورے

برج قوس سے تعلق رکھنے والے حضرات بہت پریشان کن حالات سے گزر رہے ھیں. کیونکہ نحس ستارہ زحل برج قوس میں داخل ھو چکا ھے.اور برج قوس  والوں پر 7 سال تک زحل کے نحس اثرات رہیں گے..بھت سے حضرات جن کا تعلق برج قوس سے ہوتا ھے اپنی پریشانیوں کا زکر مجھ سے کرتے ھیں.کسی کی جاب کا مسلہء کسی کی شادی میں رکاوٹ..کاروبار میں نقصان..اور کسی کے گھریلو .اذدواجی جھگڑے..سب کو میرا یہی مشورا ہوتا ھے  کہ یہ دن صبرو تحمل سے گزاریں…کسی نام نہاد عمل اور ڈبہ پیر کے پس اپنے مساءل کے لیے نہ جاویں.اپنا پیسہ اور وقت برباد نہ کریں ..بس چند باتوں پر عمل کریں اللہ تعلی کرم کرے گا…ایک تو ھر ماہ صدقہ دیں جو بھی آپکی گنجاءش ھو..کیونکہ صدقہ بلاوں اور مصیبتوں کو ٹالتا ھے…نماز با قاعدگی سے پڑھیں….یارحمان …یا رحیم کا ورد روزانہ عشاہ کی نماز کے بعد کریں روزانہ..

انشااللہ آپکے بگڑے کام بننے شروع ھو جاءیں گے….

Color for Zodiac Signs

Astrology of Colors

Colors in the Horoscope

Hello! Today, I explain the Color for Zodiac Signs —you want to know what color is best for you and when you should wear it? —-yes that’s great look to the stars! Find out which color will most excellent ensemble your character based on your astrological signs in your horoscope.

Usually, moods, stars and colors are three different things— but in the entire scale of colors, we come across some mouth-watering colors, perhaps this color has do with some color desire in us. Color therapy is recommended us to get color equilibrium in our life — use of jewelry and stones are also determined on color trembling. However in our personal life if we follow and wearing a particular color on a particular day— specially when the plants power is in best form and it is like gift a particular desire to the planet. That is way, astrology assigns to each and every planet a color of its own and these colors have an effect on our moods to a huge amount. Here, I mentioned Color for Zodiac Signs with their abilities and also their Astrology of colors and days. Let I start from the Aries Astrology of Colors.

Aries Colors

The natives born under the first zodiac sign Aries are very energetic, enthusiastic and curious individuals. Aries people are very determined and reckless. Aries native’s have an independent personality. Aries people consider themselves as the first and it is also known for their fiery zeal and exuberance. Calm you take charge attitude with your go – to color red, mixed with light yellows and also pale shades like off-white and cream colors are peaceful for Aries. The perfect combination for Aries sign is the accent bold color against a light base. Their style is flashy, to be different and carry any outfit with immense confidence.

Tip: Aries should wear red color on every Tuesday.

We Recommended You: 

Taurus Colors

The zodiac sign Taurus represents a clam reserve, force, endurance, stability and determination. Taurus people are very loyal, kindhearted, and thrifty and have a positive approach throughout the life. Taurus people have sensible, very loving, creative, attentive, artistic, and very sexual personality. They need something to irregularly benefit them up, but red color is one that will negatively affect the constantly so peaceful and deliberate Taurus make them see red literally. Many other colors like sky-blue call to Taurus senses. All sensible and earthy colors also call as Taurus choices like khaki, brown, and beige. Maroon is a best color for all Taurus, pink and cream is the good color for Taurus and also effected on a most positive way.

Tip: Taurus should wear pink color on every Friday.

Gemini is the 3rd Zodiac Sign is symbolized by twins, it represent dual nature, complex and elusive. These people are very independent, mostly are keen, intuitive and brilliant and the rule of Gemini is mercury. All twins’ favorite color is a green. Gemini is fame in all Zodiac Signs with their extra talents, creativity, flair for languages, new kinds of venture and gift for innovation and other. Green will improve and support all these activities and diverse shades of green will do speculates for you. For a moment they can be perceived as too chatty and habitually get edgy easily.

Other colors like back, which bring an element of permanence and thoughtfulness, it tones down the fickleness of Gemini’s and gives to their versatility a channelized and proper direction. Pink and white color is also a favorable, but green is the excellent color for creative Gemini. Red color will perk up the Gemini spirit.

Tip: Gemini should wear green color every Wednesday.

We Recommended You:

Cancer Colors

Cancer sign are intelligent, generous, home-loving, organized, and tenacious and also emotional creatures. Cancer symbolized by crab and it’s ruled is moon, have very shy personality and the best colors for crab are white, sea green and blue. This is also the sign of the exaltation of Jupiter the planet of benevolence yellow color is also an auspicious color for these people for success in any undertaking and for a positive frame of mind. Red color may be used when they feel week and de – energized, but keep in mind red color is the Mars color which gets debilitated in cancer. Hence mostly used of red color will easily tubular their feelings and emotions. Green color is fastidious color; sea green color is excellent for their career.

Tip: Cancerians should wear sea green, white or light blue color on every Monday.

We Recommended You: 

Leo  Colors

Generally Leo is known a royal sign of all other Zodiac Signs and its rule is Sun, they like to wear all bright and bold colors and best suited color is the sun color— orange. This color adds charisma and magnetic aura of the Leo personality. Especially Leo’s will also made for all that is bright and regal colors like orange, red, gold, purple and so on.

Best color that is identifying Leo deeply is gold and shades of bright yellow and orange. Because all these colors is bright, optimistic and glorious. It also helps to shows the heirs of Leo sense of the esteem and grandeur.  Pastel and pale shades combination don’t well suited the Leo temperament yet the mixture of gold and white and gold and black takes the edge of the plainness of the colors. Best suited colors for Leo are bright orange, dark bright yellow shades and limelight shade of magenta.

Tip: Leo should wear gold or bright orange on every Sunday.

We Recommended You: 

Virgo  Colors

Mercury ruled sign and belong to Mercury night house. Hence all abilities of mercury vested in Virgo aren’t so clearly in Gemini and nor like to change and unpredictability commonly. The most beneficial colors for Virgo are pale and pastel shades of all colors peach and mauve to light blue and pink. All dull or earthy shades grey, all shades of brown and dull brown are not appealing colors for Virgo.

Others colors like moss green, bottle green, green mixed with black or any other color are made younger and resourceful and in concord with the Virgo personality. If Virgo native use red color they feel out of his/her personality. The boldest Virgo can have enough money to obtain is blacks and blue-green color dresses.

Tip: Virgo should be wear green shade on every Wednesday.

We Recommended You: 

Libra Colors

Libra natives are like very peaceful and full of harmony life and also they have very easy going nature and serene nature. It ruled by Venus and suitable color for Libra is blue; this color is a symbol of balance and harmony in all orbs of life. Their taste is very impeccable and no one can accuse them of being overdoing things.

White and pink colors are also used for Libra vibrations harmony. Black is a favorite color of Librans, also love all plain colors and avoids overzealous combination of too many colors. Printed, symmetry and harmony are Libra hallmarks, that print that isn’t too bold and too colorful is the Libra cup of tea.

Tip: Libra should be wearing cream or off-white color on every Friday.

We Recommended You

Scorpio Colors

Scorpio soul is very courageous, sexy, determined and brave and far from shy. It is a night house of Mars, their taste of colors run with a hint of magic and mystery.  The Scorpio appeal of colors are dark purple , purple, limelight bright shades like bottle green, maroon, purple, red with a shade of black, magical designs and patterns, all night colors and vibrant colors.

The Scorpio color tastes vary with the taste of mind and moods. Pastel and pale shades is out of Scorpio emotional response. Difficult to investigate that the Scorpio can be at times charged of buying unusual outfits making pretence to be designer and artistic. Colors are deeply affected by nature.

Tip: Scorpio should be wearing a deep red or maroon on every Tuesday.

We Recommended You: 

Sagittarius Colors

Archer is a quiet sign, they born are travel lover and its sign’s ruled by Jupiter. Sagittarius favorite color is yellow, this color add brightness, happiness and cheer in their life. They love chaste and pure colors more. Also they have an attraction for colors like red, yellow, canary yellow and orange. Archer is a spiritual sign, so at time they have a noticeable attraction for the spiritual colors and saffron colors worn usually by the initiates and spiritual Gurus.

Most favorite and suitable colors for Archer are yellow and blue. At times, black color has not have positive marked influence in their nature, but white can be soothe and relax. All shades of blue are not beneficial for Sagittarius, like navy blue, sky blue only rich blue or royal blue is suitable for Archer.

Tip: Sagittarius should wear yellow on every Thursday.

We Recommended You: 

 Capricorn Colors

Generally Capricorn is seen as cool, disciplined and elegant and also very loyal and responsible. They are day house ruled of Saturn and their favorite color is navy blue, indigo, black and grey.

Capricorn is an earth sign some more colors that also demand are khaki, brown, remember that they love traditions and conventions. Red color though very rarely worn and appreciated and yellow is the one color that instantly keep away them. Their all time favorite colors are white praises and black and white mixtures.

Tip: Capricorn should wear black dress on every Saturday.

We Recommended You: 

Aquarius Colors

It is an air sign ruled by Saturn and Aquarius is clever, witty and very inventive natives. Generally in every sense of the world, they have disobedient habits that can come off negatively in social circumstances. Violets and other psychedelic colors shades attract to them, Aquarius also like all emotional colors that change with light – light and shade. Aquarius favorite colors are also called the “new generation colors”.

Colors with mechanical robotic patterns, Scientific and computerized design mixtures and a weird sense of shading are Aquarius favorite.  Their taste run around the variety of colors from stark and bold ones to those in mixtures and contrast, all time favorite color is black  however, it is not only one color that make the Aquarian happy. Even cuts and design is also bizarre for Aquarius. Sometime they carry the design and prints that may make cranium turn, but it is true in reality that an Aquarius is further one of his time.

Tip: Aquarius should wear navy – blue or violet on every Saturday.

We Recommended You: 

Pisces Colors

It is a watery sign ruled by Jupiter, symbolized by fishes. They are very sensitive, gentle and withdrawn people who express themselves; their attractive and emotional color is yellow. This color is affected the Pisces spirits. Some suitable colors for Pisces are pastel and pale, especially pale yellow, mauve’s, lilac, light purple, white, lavender and peaches and it also help them in expressing their insights at their best.

White color is all time favorite, limelight and aggressive shades are strident to the fragile emotional response of an advance Pisces. The color that isn’t good for Pisces mood is green; this has a bad impact on their emotion creating difficulty in communicating themselves and creative blocks.

شرف مشتری

  سیارہ مشتری مال و دولت کا سیارہ ہے۔ وہ تمام افراد جو مالی لحاظ سے تنگدستی ،قرض اور دیگر معاشی مسائل کا شکار ہیں اگر ان کے پیدائشی زائچوں کا تجزیہ کیا جائے تو ان میں سے اکثر کا مشتری ناقص ہوگا۔ مشتری برج جدلی میں حالت ہبوط میں ہوتا ہے۔ جوزا اور سنبلہ میں حالت وبال میں ہوتا ہے سنبلہ اور حمل میں حالت حضیض میں ہوتا ہے۔ پیدائشی زائچوں میں ان نحوست کی کمی کرنے کیلئے مشتری کی لوح اس کی حالت شرف میں تیار کی جاتی ہے مشتری کا شرف برج سرطان میں ہوتا ہے اس سال یہ شرف یکم ستمبر 2013ء کو آرہا ہے۔ ویدک آسٹرالوجی کے مطابق جن کے پیدائشی زائچے میں مشتری (Malefic) ہے یا نحس نظرات کا شکار ہے یا وہ صاحب زائچہ جو مشتری کی نحس مہادشا یا انتراشا کا شکارہیں ان کے لئے بھی یہ شرف مشتری اُمید کی کرن ہے اور وہ اپنی مشتری کی نحوست کی کاٹ اس شرف مشتری میں کرواسکتے ہیں اور عزت و دولت کے بند دروازے کو کھول سکتے ہیں۔
(شرف مشتری کی سائنٹیفک اہمیت)
    کائنات میں بہت سی مخفی قوتیں کاریگر ہیں جوکہ حواس خمسہ سے ماورا ہیں لیکن جب کسی عمل یا مشاہدے کا بار بار کسی خاص وقت پر وقوع پذیر ہونا اس کو ایک سائنس قرار دیتا ہے۔ یعنی جب بھی ہم ہائیڈروجن اور آکسیجن کو ایک خاص ترتیب اور حالات میں آپس میں ملائیں گے تو نتیجہ پانی بنے گا اسی طرح شرف مشتری کے وقوع پذیر ہونے سے کائنات میں مثبت روحانی قوتیں ارتکار حاصل کرلیتی ہیں اور جب اس مثبت توانائی کو مخصوص طریقے سے کسی شے پر مرتکز کرکے منتقل کرلیا جاتا ہے تو وہ شے بھی اس (Positive Energy) کا منبہ بن جاتی ہے اور جس کے پاس یہ شے ہوگی وہ فرد بھی ایک (Positve aura) میں شامل ہوجائے گا اس (Positive eura) کو حاصل کرنے کیلئے لوح شرف مشتری خاص روحانی عمل کرکے تیار کی جاتی ہے۔
شرف مشتری کیا ہے؟
    شرف مشتری ایک خاص وقت ہے جب مال و دولت اور عزت کا سیارہ برج سرطان میں (15.5) درجے پر آتا ہے تو کائنات میں اپنی سعد لہریں چھوڑتا ہے ہر سعد لہر میں اک خاص عمل کے ذریعے لوح پر منتقل کی جاتی ہیں اور اس لوح کو لوح شرف مشتری کہا جاتا ہے یہ لوح صدیوں سے عزت مال و دولت ترقی کامیابی اور ہر نیک مقصد کیلئے مجرب سمجھی جاتی ہے پہلے دور میں یہ الواح صرف بادشاہوں، امراء اور رئیسوں کے پاس ہوتی تھی اب علم و فن کے عروج کی وجہ سے یہ عام فرد کی دسترس میں بھی ہے۔
(لوح شرف مشتری) بنانے کا طریقہ
    مشتری کو برج سرطان میں شرف حاصل ہوتا ہے جب یہ سیارہ طاقت اور روحانی شعاعیں نظام فلک میں چھوڑتا ہے اس وقت تیار کردہ الواح نقوش انگوٹھیاں لاکٹ اور دیگر روحانی مجراتِ خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ لوح شرف مشتری کا خاص وقت یکم ستمبر 2013ءء میں آرہا ہے۔ اس وقت میں حاملیں اور کاملیں چاندی اور سونے پر شرف مشتری کا خاص نقش کندہ کرتے ہیں۔ یہ خصوصی لوح آپ ہمارے ادارے سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ پروفیسر ایم اے شامی نقشبندی صاحب اس خاص روحانی موقع پر خاندان شامی نقشبندی کا مجرب نقش مبارک ساعت میں اپنے دست شفاء سے بناتے ہیں۔ تاکہ وہ تمام بہن بھائی جو معاشرے میں عزت مال و دولت شہرت ترقی بلند منصب اعلیٰ حکام سے تعلقات اور تبادلہ کرنا چاہتے ہیں یا قرض اور دیگر معاشی پریشانیوں سے نجات چاہتے ہیں وہ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہوجائیں گے۔ انشاء اللہ! وہ بہنیں اور بیٹیاں جوکہ بندش رشتہ کی وجہ سے گھروں میں بیٹھی ہوتی ہیں انشاء اللہ اس لوح کی روحانی طاقت سے اپنی گھر والی ہوجائیں گی۔ اچھے رشتے آئیں گے جو گھر ازدواجی مشکلات، لڑائی جھگڑوں کا شکار ہیں۔ وہ انشاء اللہ پرسکونی اور خوشحالی کا گہوارہ بن جائیں گے۔ زمین جائیداد کاروبار چل پڑے گا ہر طرح کی کاروباری بندش کی کاٹ ہوجائے گی غیب سے رزق کا سبب پیدا ہوگا۔ وہ گھر جو جادو ٹونے اور کالے علم کاشکار ہیں جہاں نحوست جادو بیماری لڑائی جھگڑا نفرت مقدمہ بازی ختم نہیں ہوتی۔ وہاں شرف مشتری کی بابرکت لوح سے شفاء ہی شفاء ہوگی مقدمہ بازی امتحان میں ترقی۔ بیرون ملک سفر انعامی بانڈ کا نکلنا ڈوبی ہوئی رقم کا ملنا غرض ہر نیک مقاصد میں کامیابی کیلئے لوح شرف مشتری اکسیر ہے۔
(لوح شرف مشتری بنانے کا طریقہ)
-1    لوح جو بھی بنائے نماز پنجگانہ اور شریعت کا پابند ہو حلال کماتا ہو حلال کھاتا ہو روحانیت میں یقین کامل رکھتا ہو۔
-2    قوائد و عملیات سے مکمل واقف ہو۔
-3    برج، طالع، نظریات، سعد نحس، رجال الفیبا، غرض تمام علوم پر حاوی ہو۔
-4    لوح کندہ کرنے سے پہلے مکمل تخلیہ ہونا چاہیے مشرتی کا بخور، عود، کافور جلاتا ہے۔
-5    وقت مخصوص آنے سے پہلے زرد رنگ کے ہواجات اور دال چنا سبزی گیڑا شکر سرخ، نمک زدعتیق زرد اور (بلبل) پرندہ آزاد کروانا اور لوح بنانے کے تمام اوزار اور سامان موجود ہو اور وقت آنے سے پہلے امیرالمومنین حضرت علی ابن طالب کی نیاز دیں اور نفل نیک مقاصد بھی پڑھیں۔
-6    بخور جلانا ہے عود، کافور کا (عامل خود اپنے آپ کو بوء مُشک عود لگائے) اور زردی مائل نئے کپڑے پہنے۔
-7    رجال الغیب کا خیال رکھیں اور ان کا سلام پڑھیں با ادب کھڑے ہوکر سینے پر ہاتھ رکھ کر۔
-8    اپنا حصار بھی باندھیں اور ررجعت کی دعا بھی پڑھیں تاکہ دوران عمل کسی قسم کی کوئی غلطی ہونے سے آپ نقصان سے بچ سکیں۔
-9    مقررہ وقت آنے سے پہلے لوح یا نقش کے اصلاح بنا کر رکھیں اور ان پر تمام ملائکہ کے نام اور ان کے خادام کے نام بھی لکھ لیں تاکہ مقررہ وقت میں نقش پر کرنے میں زیادہ وقت خرچ نہ ہو خصوصاً جب ایک سے زیادہ لوح بنانے ہوں۔
-10    لوح سونے، پلاٹینم، چاندی مخلوط دھات یا سنہرے کاغذ پر بنائیں۔
-11    لوح یا نقش بنانے کے بعد عزیمت لکھیں اور لوح کی سنہری کپڑے میں محفوظ کرلیں۔
-12    لوح بنانے کے بعد اس کی عزیمت کا ورد کریں اس کے بعد لوح کو اپنے ہاتھ میں لے کر تمام نیک مقاصد میں کامیابی کیلئے خدا کے حضور دعا مانگیں۔
(شرف مشتری کے روحانی مجربات)
-1    لوح شرف مشتری
    یہ لوح تین طریقوں سے بنائی جاتی ہے سونے کی دھات پر، چاندی پر یا مخلوط دھات پر جو لوگ نہ بنوا سکیں وہ شرف مشتری کا خصوصی نقش حاصل کرسکتے ہیں۔
-2    لوح شرف مشتری خاص (نگینے والی):
    یہ لوح شرف مشتری خاص ہے اس لوح میں مشتری کا جوہر خاص نگینہ ”بلور“ لگایا جاتا ہے اس طرح اس لوح کی طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔
-3    لاکٹ شرف مشتری:
    جو لوگ لاکٹ پہننے کے شوقین ہیں وہ ادارے سے شرف مشتری کا لاکٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
-4    بریسلٹ شرف مشتری:
    خواتین اور طالبات شرف مشتری کا خصوصی بریسلٹ بھی حاصل کرسکتی ہیں۔ اس بریسلٹ میں نورتن کے نگینہ جات اور شرف مشتری کے طلسمات اور خاتم کندہ ہوتے ہیں۔ بہت ہی مجرب اور لاجواب روحانی تحفہ ہے جوکہ آپ اپنے عزیز اقارب کو بھی بھیج سکتے ہیں۔ خصوصاً وہ طالبات جوکہ اعلیٰ تعلیم اور معاشرتی مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں ان کیلئے مجرب تحفہ ہے۔
-5    قلم شرف مشتری:
    مشتری کا تعلق علم و فن اور قانون کے ساتھ بھی ہے۔ موجودہ رائج الوقت پیچیدگیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے ادارے نے سالہا سال محنت اور جانفشانی کے بعد ایک خصوصی قلم تیار کیا ہے یہ روحانی قلم شرف مشتری میں خصوصی طلسمات کندہ اور ورد کرکے تیار کیا گیا ہے جو آپ کی تحریری امتحانات میں کامیابی کو یقینی بنادے گا (انشاء اللہ)
    وہ امتحان اکیڈمک ہوں یا ٹیکنیکل، میڈیکل ہوں یا انجنیئرنگ کے کامرس کے ہوں یا آئی ٹی کے، سی ایس ایس کے ہوں یا پی سی ایس کے ایم بی اے کے ہوں یا آئی سی ایم اے کے ہر تحریری معاملے میں کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔
    محنت کرنا آپ کا فرض اور روحانی خدمت اور دعا کاذمہ ہمارا اور کرم و برکت خدا تعالیٰ کی کامیابی آپ کے قدم چومے گی ہمارے ادارے سے براہِ راست یا ڈاک کے ذریعے حاصل کرسکتے ہیں۔
”لوح شرف مشتری کے فوائد“
    لوح شرف مشتری کے لامحدود فوائد ہیں۔ لیکن ذیل میں ہم چند ایک کا ذکر کریں گے۔ مشتری مال و دولت کا ستارہ ہے۔ وہ لوگ جو مالی لحاظ سے اپنے آپ کو بدقسمت سمجھتے ہیں۔ قرض اور دیگر پریشانیوں کا شکار ہوں آمدن ہوتی ہو لیکن اخراجات اس سے زیادہ ہوں ان کیلئے لوح مشتری اکسیر ہے۔ طالب علموں، ڈاکٹرز اور انجنیئرز، ملازم پیشہ، قانون دان، وکیل، زمیندار حکومتی ارکان، کاروباری افراد مل مالکان غرض تمام افراد جو دنیاوی اور مادی کامیابی چاہتے ہوں یعنی اپنے روزگار دولت، عزت علم و فن میں ترقی چاہتے ہوں ان کیلئے لوح شرف مشتری یقینی مجرب روحانی تحفہ ہے۔ ق)

نام،جگہ اور سمت انسان پر اثر چھوڑتی ہے

سمت اور جائے پیدائش کا انسانی زندگی سے گہرا تعلق ہے
میاں بیوی اور بچّوں کے ناموں میں تکرار کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں
کہیج غدش انسان اور تعمیرات کا علم ہے، جو گھر کو نو خانوں میں تقسیم کرتا ہے
یونانی علم الاعداد میں نام کا ایک حرف تبدیل کرنے سے تبدیلی آنا شروع ہو جاتی ہے
نئی نسل ہر چیز میں منطق ڈھونڈتی ہے، علم النجوم ان کی تشفی کرتا ہے
 نوشیروان عادل نے بغداد شہر کی بنیاد کہیج غدش علم کے تحت رکھی ، فنگ شوئی کہیج غدش کی ہی جدید شکل ہے
دست شناسی ہاتھ کی لکیروں، پوروں، انگلیوں کے دائروں ، لکیروں کی گہرائی اور مختلف ماؤنٹ کا علم ہے
علم النجوم کے حوالے سے تین سکول آف تھاٹ انتہائی اہم ہیں
ساڑھ ستی ساڑھے سات سال کا دورانیہ ہے جسے انسان کیلئے مشکل ترین دور تصوّر کیا جاتا ہے
علوم صرف مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں، حل مذہب میں ڈھونڈتے ہیں
تمام ستاروں کی اپنی تسبیہات ہوتی ہیں جن کے ورد سے کئی مسائل حل ہو جاتے ہیں
حسد، ، بغض اور کینہ سے عاملوں کا کردار بڑھا ہے
 عاملوں کی وجہ سے علم النجوم ہمارے ہاں سائنس کا درجہ حاصل نہیں کر سکی
طارق بٹ
انسان کی زندگی پر پیدائش کے وقت اور نام کا گہرا اثر ہوتا ہے۔ ہاتھوں کی لکیریں آنیوالی زندگی کا احاطہ کرتی ہیں۔ علم النجوم کو دنیا بھر میں سائنس کا درجہ حاصل ہے۔ اس حوالے سے کئی سکول آف تھاٹ کام کر رہے ہیں جو لوگوں کے مسائل کی نشاندہی کر کے ان کا حل تجویز کرتے ہیں۔ مغرب میں علم النجوم کو باقاعدہ ایک نفع بخش کاروبار کا درجہ حاصل ہے۔ ہمارے ہاں بھی اس علم کے کئی ماہر کام کر رہے ہیں۔ ان میں ایک نام علم النجوم اور فنگ شوئی کے ماہر بدر لغاری کا بھی ہے۔ انہوں نے پاکستان فنگشوئی ڈاٹ کام ویب سائٹ بنا رکھی ہے جس کے ذریعے وہ اندرون اور بیرون ملک لوگوں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ وہ سابق سیکرٹری سندھ اسمبلی ولی محمد بلوچ مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔ ایم بی اے ڈگری ہولڈر ہیں۔ دست شناسی کا شوق انہیں والدین سے ورثے میں ملا جسے انہوں نے خدمت خلق کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ ان سے علم النجوم کے حوالے سے ہونیوالی دلچسپ معلومات کو قارئین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔
فنگشوئی ماہر بدرلغاری کہتے ہیں آسٹرلوجی، علم الساعت، یونانی علم الاعداد اور فنگ شوئی باقاعدہ سیکھی ہے۔ فنگ شوئی (کہیج غدش ) اور علم الساعت کا ماہر ہوں۔ انسان کی پیدائش میں 33 فیصد دخل قسمت ، 33 فیصد جائے رہائش اور34 فیصد اچھے بُرے کاموں کا ہوتا ہے۔ اچھے کام کا اچھا اور برے کا منفی نتیجہ ملتا ہے مگر دو چیزیں قسمت اور جائے پیدائش ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔ علم النجوم میں میاں بیوی اور بچّوں کے ناموں میں تکرار کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اگر میاں بیوی اور بچّوں کے نام پیدائش اور وقت کی مناسبت سے رکھے جائیں تو اختلافات میں کمی آتی ہے۔ مریخ اور زحل میاں بیوی میں بہت کم بنتی ہے۔ بچّوں کے ستاروں کے موافق نام رکھنے سے والدین کے رشتوں میں بہتری آجاتی ہے۔
شادی کیلئے لڑکے اور لڑکی کے نام میں مطابقت بہت اہمیت رکھتی ہے ۔ شریک حیات سے ذہنی ہم آہنگی اور خوشگوار ازدواجی زندگی کا زیادہ تر دارومدار ناموں کی مناسبت پر ہوتا ہے ۔ والدین اگر نومولود بچوں کے نام رکھتے ہوئے اس مناسبت کو ذہن میں رکھیں تونہ صرف یہ کہ بچوں کی ذاتی نشوونما کے حوالے سے نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں بلکہ اولاد سے والدین کے تعلقات بھی بہتر رہتے ہی حتیٰ کہ بعض معاملات میں بچّوں کے نام میاں بیوی کے درمیان جاری رنجشیں بھی ختم کرنے کا سبب بنتے ہیں ۔
 یونانی علم الاعداد کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں نام کا کوئی ایک عدد تبدیل کرنے سے مذکورہ شخص کی زندگی میں اثرات ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص کا نام طاہر ہے۔ اسے آئی کے بجائے اگر ای سے لکھا جائے تو اس کے اثرات 41 دنوں کے بعد ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ فنگ شوئی بنیادی طور پر انسان اور تعمیرات کا علم ہے۔ یہ علم گھر کو نو خانوں میں تقسیم کرتا ہے۔ اس علم کے تحت گھر کے افراد، ڈرائنگ روم، کچن، باتھ روم اور دیگر حصوں کی نشاندہی کرتا ہے کہ انہیں کس مقام پر ہونا چاہئے۔ فنگ شوئی (کہیج غدش) علم حضرت آدم سے منسوب ہے۔ حضرت آدم کی اولاد پیدائش کے بعد فوت ہو جاتی، مکانات گر جاتے۔ انہوں نے ”اللہ تعالٰی سے دعا کی کہ باری تعالٰی اگر تجھے مقصود ہے کہ میری نسل آگے بڑھے اور میرے بنائے مکانات گرنے سے محفوظ رہیں تو مجھے ایسا علم عطا فرما جو مجھے آفات سے محفوظ رکھے۔ ان کی دعا قبول ہوئی“۔
گھر کی تعمیر میں بنیاد کا اہم دخل ہے۔ فنگشوئی کا علم بتاتا ہے کہ بنیاد کی سمت اور تعمیر کا وقت کیا ہونا چاہئے۔ مرکزی گیٹ شمال کی سمت میں ہو تو ایسی صورت میں سال کے کس مہینے اور تاریخ میں بنیاد رکھی جائے تو ہمارے لئے باعث رحمت ہو گی۔ ہم نیا گھر بناتے ہیں تو اکثر سننے میں آتا ہے کہ اس کے مکین بیماری میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے۔ بہت اچھے حالات تھے جیسے ہی مکان بنایا ۔ جونہی اس میں منتقل ہوئے گھر والوں کو فائدے کے بجائے اُلٹا نقصانات ہونا شروع ہو گئے۔ حالات ایسے ہوئے کہ مکان بیچنا پڑ گیا۔ نئے گھر منتقلی پر ہم اکثر کہتے کہ ہمارا گھر بڑا بھاری ہے۔ اکثر سننے میں آتا ہے کہ نئے مکان میں منتقل ہوتے ہی حالات بدلنا شروع ہو گئے۔ مکان کی تعمیر کی تاریخوں میں فنگ شوئیکے اُصولوں کو پیش نظر رکھا جائے تو خوش بختی دستک دے گی۔ ان تاریخوں سے ہٹ کر تعمیر کئے جانیوالے مکان میں رہائش کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے میرے پاس ایک کیس آیا۔ اس گھر کی خاتون مسلسل بیمار رہتی تھی۔ان کی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا تھا۔ گھر کی سربراہ خاتون جس کمرے میں رہتی تھی۔ اس میں بیٹی اور بیٹی کو ماں کے کمرے میں ہونا چاہئے تھا۔کمروں کی تبدیلی کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے۔ خاتون کی صحت میں نہ صرف بہتری آئی جبکہ لڑکی کے رشتے آنا بھی شروع ہو گئے۔ فنگشوئی علم مختلف رنگوں کے ذریعے انسانی زندگی پر مثبت اثرات ڈالتا ہے۔ گھر میں مختلف چیزوں کو کن کن جگہوں پر ہونا چاہئے اس کے بارے میں بھی فنگشوئی علم روشنی ڈالتا ہے۔
 ایک بات جو اکثر اوقات ہمارے مشاہدے میں آتی ہے کچھ کیسز میں مریض کے طبی علاج کرانے کے باوجود مرض میں بہتری نہیں ہو تی تو ایسی بیماریاں بعض اوقات روحانی مسائل کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ ایسے مسائل کا حل خاص طور پر صدقات اور قرآنی آیات کے ذریعے تجویز کیا جاتا ہے۔ ہم کسی بھی شخص کی بیماری یا روحانی مسئلے کا اندازہ مختلف علوم کے ذریعے لگاتے ہیں۔ علم کی بنیاد پر ہمیں جو معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ ہم اس کا قرآن کی روشنی میں حل تجویز کرتے ہیں۔
 دست شناسی ہاتھ، ہاتھ کی لکیروں، پوروں، انگلیوں کے دائروں ، انگلیوں کی لکیروں کی گہرائی اور مختلف قسم کے ماؤنٹ کا علم ہے جو انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے دنیا میں جو بھی چیز بنائی ہے اس کا کوئی مقصد ہے۔ ہاتھ کی لکیریں زندگی کے آنیوالے واقعات کی نشاندہی کرتی ہیں۔ دنیا میں جتنے بھی علوم ہیں۔ ان کی مثال پھل اور چھری کی طرح ہے۔ چھری سے پھل کاٹیں گے تو یہ فلاح انسانی کیلئے استعمال ہو گی۔ اس سے لوگوں کا گلا بھی کاٹا جا سکتا ہے۔ کچھ قرآنی آیات کو مختلف انداز میں پڑھنے کا اثر دوسرے کی تباہی سے منسلک ہوتا ہے۔ اگر انہیں مخصوص انداز، مخصوص وقت اور مخصوص دنوں تک پڑھا جائے تو یہ کسی کے نقصان میں چلی جاتی ہیں۔ یونانی آسٹرلوجی کی بنیاد سات ستاروں پر ہے۔ اب ان ستاروں کی تعداد بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ یورونیس ، نیپچون، پلوٹوکو بھی اب باقاعدہ ستارے تسلیم کر لیا گیا ہے۔ ان سب کا انسانی زندگی پر خاصا اثر ہے۔ اس حوالے سے تین سکول آف تھاٹ کام کر رہے ہیں۔ ان میں پہلا نام، دوسرا پیدائش اور تیسرا پیدائش اور نام دونوں سے استفادہ کرتا ہے۔ میں تیسرے سکول آف تھاٹ کا حامی ہوں۔
 ساڑھ ستی ساڑھے سات سال کا ایک دورانیہ ہوتا ہے جسے انسان کیلئے مشکل ترین دور تصوّر کیا جاتا ہے۔ یہ ہر انسان کی زندگی میں آتی ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اگر نام کے ساتھ ساڑھ ستی ہے اور اس کی پیدائش کا وقت مختلف ہے تو اس کا اثر قدرے کم ہو گا۔ ساڑھ ستی سے نمٹنے کا بہترین حل صدقات اور قرآنی آیات کی پڑھائی ہے۔ ان سے انسان کے معاملات بہتر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔
 علوم النجوم صرف مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ حل مذہب سے ڈھونڈا جاتا ہے۔ پامسٹری، آسٹرلوجی اور علم الساعت اور علم الاعداد میں یہ چیزیں سیکھی ہیں کہ ہر ستارے کی اپنی تسبیات ہیں۔ ان تسبیات کا ورد کرنے سے بہت سارے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ میں لمبے چوڑے وظائف کے بجائے چھوٹی چھوٹی آیات تجویز کرتا ہوں۔ مختصر پڑھائی کے ذریعے گھر بیٹھ کر عام آدمی اپنے مسائل حل کر سکتا ہے جس کیلئے کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ان وظائف کو پڑھنے سے اللہ تعالٰی شیطانی بلاؤں سے محفوظ رکھتا ہے۔
قرآنی آیات اور صدقات مسائل سے چھٹکارا کا بہترین ذریعہ ہیں۔ میں نام کے حوالے سے تسبیہات بھی تجویز کرتا ہوں۔ مثال کے طور پر طارق نام کا لبرا میں گھر ہے۔ زہرا اس کا ستارہ ہے۔ اب اس ستارے کے ساتھ کچھ تسبیاں درود ابراہیمی، تیسرا کلمہ اور استغفار منسوب ہیں۔ اس نام کا حامل شخص تینوں تسبیوں کو معمول بنا لے تو معاملات میں آسانیاں پیدا ہو جائیں گی۔
 فنگ شوئی (کہیج غدش) کی ویب سائٹ پر جائیں تو اس کے بارے میں معلومات مل جائیں گی جو نوجوان نسل کو مسائل کا حل تجویز کرتی ہے۔ نئی نسل ہر چیز میں منطق ڈھونڈتی ہے۔ یہ علوم ان کی تشفی کرتے ہیں۔ اس دنیا میں جو بھی شخص آیا ہے اللہ پاک کی ذات اس سے کوئی نہ کوئی کام لے رہی ہے۔ فنگ شوئی پاکستان کے نام سے ذاتی ویب سائٹ پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے لوگ رابطے میں رہتا ہیں ۔ ان میں نہ صرف مسلمان بلکہ ہندو، سکھ ،عیسائی اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی استفادہ کرتے ہیں۔
 ستاروں کی روشنی میں نظر آتا ہے کہ فلاں شخص کے ساتھ حادثہ ہونا ہے مگر حادثے سے پہلے صدقات دینے سے اللہ تعالٰی بلاؤں کو ٹال دیتا ہے مگر جہاں حکم ربّی ہو وہاں تمام چیزیں ہیچ ہو جاتی ہیں۔ پامسٹری ، آسٹرولوجی، علم الاعداد، علم الساعت، فنگ شوئی تمام علوم کوالٹی آف لائف بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Different qualities are related to different textures of nails. Some of them are discussed below –

1. Long nails : Those people who have long and white nails are intelligent, prudent,   discreet, moralist and with stable mind. People with this kind of nails have week heart and lungs. Their physical strength is also weak.
Those people who have long and thin nails have weak backbone. If the nails are too much thin then there is a chance of bending of backbone.

If the nails are bluish at the origin or whole nail is blue then it is a sign of weak heart and unbalanced blood supply in the body.

If there is a half-moon sign at the origin then it is a sign of high blood pressure in the body.

People having yellow colored long nails are cruel, robber, hunter and adulterous.

2. Wide nails : People having square wide nails with red colour are sincere and
free-spoken. People whose nails are more wide and less long are critics.

3. Small nails : Small nails which are squared on the top and thin at the origin, are indicator of heart disease.

If nails are small and wide then it indicates that the person is tactical and sometimes irascible & wrangler.

Vertical lines on nails

Vertical lines on nails are symptoms of muscular problem. If there are white spots like half-moon or full-moon, then it is a sign of defect in blood circulation.

Several red spots on nails indicates that the person is of wicked nature.

Black, bright dots on thumbnail indicates that the person is full of lust and criminal minded.

Generally, black spots on nails indicates anxiety, fear, sadness; white spots indicates happiness in life; blue spots indicates bad luck and yellow spots indicates death.

If a white spot remains stable at some place on nail, then it indicates stature and love for kinsfolk.

If there are several white spots on nails, it indicates faulty digestive system.