زُحل کے اثرات

زُحل کے اثرات (2015

2015 میں زحل کےاثرات سے مندرجہ ذیل بُرج مُتاثر ھونگے؛؛

1۔برج عقرب

سا ڑھ ستی کی نحوست سے اگرچہ ایک زمنہ خوف کھاتا ھے۔اور یہ ایام بے شک سختی اور آزمائش،نظربد ،ھرکام میں تاخیرلانے والے ھوتے ھیں۔کام بن بن کر بگڑنے لگتے ہیں۔
2015 میں زحل عارضی طور پر15 جون تا18 ستمبرطالع میں آجائے گا۔یہ آپکی روزمرہ زندگی میں تبدیلیاں لاے گا۔خواہ یہ تبدیلیاں آپکو پسند ھوں یا نا ھوںآپکو انہں برداشت کرنہ پرے گا۔۔صدقات اور خیرات سے متوقع مشکلات دور کی جا سکتی ہیں۔

2۔ برج قوس

ان دنوں آپ نحوست زحل ساڑھ ستی 7 سالہ دور سے گزر رہے ھیںساڑھ ستی کسی طور پر بھی نیک ثمرات نہیں دیتی۔ھر کام میں تاخیر رکاوٹیں کام بن بن کر بگڑتے رہتے ہیں۔دوسرون سے وابستہ توقعات میں اکثر ناکامی ھوتی ھے۔طبیعت میں بو جھل پن زہنی دبائو رہتا ھے۔دوست دشمن ،،اور دشمن دوست لگنے لگتے ہیں۔۔روپیہ پیسے کا نقصان نا گہانی نقصانات ،حادثات ھوتے ھیں۔۔۔شادی شدہ زندگی میں علھدگی آور طلاقیں لاتا ہے۔محبت میں ناکامیاں لاتا ہے۔۔زحل کے نھس اثرات سے محفوظ رہنے کے لیے حسب توفیق صدقہ ضرور دیں

3۔ بُرج جدی

زحل کی نہوستآور ساڑھ ستی کا آغاز 24 دسمبر 2014 سے ھوچکا ہے۔مگر اس کے سخت ثمرات ابھی
شروع نہ ھونگےستارہ زحُل کو رجعت 14 مارچ کو ہوگی۔
اوریہ رجعت کرکے 15 جون کہ بُرج عقرب میں چلا جائے گا۔۔اس دوران تقریبا”3 مہ کے لیےآپ ساڑھ ستی سے نکل آیں گے18 ستمبر کو پھر زحل برج قوس میں آنے سے مُستقل بُنیادوں پر ساڈھے 7 سالوں کے لیے ساڑھ ستی شروع ہو جائے گی۔
کام بن بن کر بگڑیں گےرہائش میں تبدیلی ھوگی۔۔زندگی میں نئے نئے تجربات ھونگے۔۔خاندانی جھگڑے حادثات، صدمات آ سکتے ھیں۔۔میاں بیوی میں جھگڑے الحدگی،یا طلاق کی نوبت بھی آ سکتی ھے۔۔منگنیاں ٹوٹ سکتی ھیں ،،گوہ کہ ھر کام التوا کا شکار ھو جائے گا۔۔۔ایسے محسوس ھوگا جیسے کسی نے جادو کر دیا ھے۔۔۔۔
زحل کی نھوست سے بچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ صدقہ دیں۔۔۔اگر حالات زیادہ بےقابو ھو جائیں تو ھم سے رابطہ کریں۔۔۔اللہ اآپکو اپنے حفظُ امان میں رکھے،،،

Advertisements

Posted on April 14, 2015, in Uncategorized. Bookmark the permalink. 4 Comments.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: